اسسٹنٹ وارڈن پہاڑی ہاسٹل جموں محمد فرید کی ایڈمنسٹریٹر اوقاف جموں عابد حسین سے ملاقات کی

0
0

ایڈمنسٹریٹر اوقاف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی،نیک خواہشات کا اظہار کیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍اسسٹنٹ وارڈن پہاڑی ہاسٹل جموں محمد فرید نے نو تعینات ایڈمنسٹریٹر اوقاف اسلامیہ جموںعابد حسین (جے کے اے ایس)سے ملاقات کی اور انہیں نئی ذمہ داری پر مبارکباد دی۔ انہوں نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس ایڈمنسٹریٹر اوقاف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ۔واضح رہے عابد حسین (جے کے اے ایس ) نے حال ہی میں جموں میں محکمہ اوقاف کے ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا