ڈائریکٹر اے سی بی جموں میں عوامی شکایات سنیں گے

0
0

سری نگر،// جموں وکشمیر انٹی کورپشن بیورو کے ڈائریکٹر شکتی کمار پاٹھک جموں میں عوام کی شکایات سننے کے لئے دستیاب رہیں گے۔
وہ سول سکریٹریٹ جموں کے پیچھے واقع اے سی بی ہیڈ کوارٹر میں ڈیوٹی کے ہر روز دوپہر 2 سے 5شام بجے تک لوگوں سے ملیں گے۔
یہ جانکاری جموں وکشمیر انٹی کورپشن بیورو نے منگل کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
پوسٹ میں کہا گیا: ‘جموں وکشمیر اینٹی کورپشن بیورو کے ڈائریکٹر شکتی کمار پاٹھک سول سکریٹریٹ جموں کے پیچھے واقع اے سی بی ہیڈ کوارٹر پر دیوٹی کے تمام دنوں کے دوران دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک عوام کی شکایات سنیں گے’۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا