چرارشریف میں محکمہ کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈکی طرف سے سہ روزہ آگاہی کیمپ کا اہتمام

0
83

غلام قادر بیدار
سرینگر؍؍بڈگام ضلع میں قائم جموں وکشمیر کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ بڈگام کی طرف سے اج اولڈ بس اسٹینڈ چرارشریف میں ضلع سطح کے ایک آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں عام لوگوں کو مرکزی اسکیموں سے براہ راست فائیدہ پہنچانے کی غرض سے پیشہ ورانہ تجارت، کسب وھنر سے تجروبہ یافتہ کاریگروں اور دوسری مختلف دستکاریوں سے دلچسپی رکھنے والئے اشخاص کی مکمل جانکاری کے لئے بڈگام ضلع دفتر کے اہتمام سے سہ روزہ آگاہی کیمپ کا افتتاح کیا گیا جس دوران مختلف زمروں سے تعلق رکھنے والئے قریب دودرجن سے زائد افراد نے محکمے کے تعاون سے مرکزی معاونت والی چند اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے منعقد کیمپ میں باضابطہ طور اپنی رجسٹریشن کروائی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا