یوم جمہوریہ کے موقع صحافی عاشق وانی کو اعزاز سے نوازا گیا

0
208

تحصیل انتظامیہ بونجواہ،فوج،پولیس اور عوام کا شکریہ ادا کیا
لازوال ڈیسک
بونجواہ؍؍تحصیل بونجواہ کے ہائر سیکنڈری سکول بنون میں 75ویں یوم جمہوریہ کے پر جوش تقریب میں نمائندہ لازوال عاشق وانی کو انعام و اعزاز دینے پر عاشق وانی نے تحصیل بونجواہ کے مقامی انتظامیہ، ہندوستانی فوج ،پولیس اور عوام الناس بونجواہ کا دل کی عمیق ترین گہرائیوں سے شکریہ کیا اور بتایا کہ عوام نے جو پیار ،ہمدردی، عزت اور حوصلہ افزائی مجھے اب تک بخشی ہے یہ ہمیشہ میرے ساتھ رہے گی اور میں عوام کیلئے اس سے زیادہ محنت اور لگن سے لازوال کے پرنٹ ، ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی خدمات انجام دیتا رہوں گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا