بی جے پی مقامی لوگوں کی شکایات کو دور کرنے کے لیے پرعزم ہے: ست شرما

0
111

کہامودی حکومت نے ضرورت مند لوگوں کے لیے کئی فلاحی اسکیمیں شروع کی ہیں
لازوال ڈیسک
جموں؍؍سابق وزیر ست شرما سی اے اور کیشو چوپڑا کے ساتھ بی جے پی تالاب تلو منڈل صدر نے آنند وہار بوہری تالاب تلو کی رہائش گاہ پر شکایات سنیں۔ست شرما نے لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے ضرورت مند لوگوں کے لیے کئی فلاحی اسکیمیں شروع کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایل جی انتظامیہ گڈ گورننس اور عوامی خدمات تک رسائی کے لیے پرعزم ہے۔ست شرما نے متعلقہ افسران سے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جس کے بعد انہوں نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو جلد حل کیا جائے گا۔وہیںکیشو چوپڑا نے مقامی لوگوں کے ذریعہ پیش کردہ تمام مسائل کو ڈائرائز کیا اور کہا کہ بی جے پی عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا