کٹھوعہ میں ایک مرتبہ پھرقومی ترنگے کی بے حرمتی

0
0

سیاسی جماعتوں کے جھنڈے گھروں کی چھتوں پہ،قومی پرچم کی بے قدری

حافظ قریشی

کٹھوعہ ہزاروں کی تعداد میں روزانہ کٹھوعہ بلاوار، بسوہلی و بنی سڑک پر گاڑیوں کی آمدورفت ہوتی ہے بڑے ہی آفسوس کا مقام ہے کہ سڑک کے کنارے پر پڑے قومی ترنگے پر کسی جیسے نظر نہیں پڑی ہے واقع کٹھوعہ کے مہان پور چوک کا جہاں سے روزانہ ہزاروں گاڑیاں اس چوک پر پانچ دس منٹ کیلئے قیام بھی کرتی ہیں اور اس پاس اس چوک پر درجنوں دوکانیں بھی ہیں آفسوس کا مقام ہے کہ نہ ہی مسافروں نے اور نہ ہی یہاں کے دوکان داروں نے قومی ترنگے کو اٹھنے کی ضمانت کی اس چوک سے درجنوں اعلیٰ آفسران کا بھی گزر ہوتا ہے اور سیاستدانوں کا بھی گزر ہوتا ہے کیا اس طرف کسی کی بھی نظر نہیں گءیہ جان بوجھ کر سڑک کے کنارے پر پڑے قومی ترنگے کو نظر انداز کیا گیا ہے بھلے ہی اس سامنے کے ایک گھنے کی جوس کی ایک ریڑی ہے لیکن قومی ترنگ کا اسقدر پڑنا ان لوگوں کیلئے بہت سارے سوال کھڑے کرتا ہے جو دیش بگھتی کے جھوٹے نام پر ہنسا کرتے ہیں اور قومی ترنگے اس طرح کی بے حرمتی مہان پور عوام کیلئے کافی شرم کی بات ہے ۔اس ضمن میں متعلقہ اے سی ڈی بسوہلی نے لازوال کو بتاےاکہ انہوں نے تحصیلدار اورایس ایچ او کوہدایت دی ہے کہ وہ معاملے کی جانچ کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا