مشتاق شمیم کے والد ماسٹر غلام محی الدین شاہ انتقال کر گئے

0
177

نندہ ریشی کاروان ادب چرارشریف کااظہار تعزیت
غلام قادر بیدار
چرارشریف؍؍ ضلع بڈگام کی نامور ادبی صحافتی شخصیت، معروف قلمکار مشتاق شمیم کے والد گرامی کے انتقال کی خبر سنتے ہی یہاں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ایک تعزیتی نشست منعقدکی گئی جسمیں مرحوم کے حق میں دعا مغفرت مانگی گئی۔ اس سلسلے میںنندہ ریشی کاروان ادب وثقافت چرارشریف کی طرف سیٹلائٹ نیوز سروس چرارشریف دفتر میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ابو نعیم اللہ منعقد کیا گیا جس میں بعض ذمہ داروں کے علاوہ شیخ العالم ریسرچ کمیٹی اور شیخ العالم فلاح و بہبود کمیٹی کے ممبران نے بھی شمولیت کی۔ وہیںتعزیتی نشست کے دوران بالخصوص گلستان ادب و ثقافت کے صدر و گلستان نیوز چینل کے لٹریری کارڈنیڑر مجید مسرور کے استاد محترم اور مشتاق شمیم کے والد محترم الحاج ماسٹر غلام محی الدین شاہ کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا