جسمانی ناخیز طلباءکے پاس خصوصی صلاحیتیں

0
0

سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر میں جانکاری کیمپ کا انعقاد
ؒٓلازوال ڈیسک
سرینگرسینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے والنٹری میڈیکیئر سوسائٹی کے اشتراک سے ایک اہم جانکاری کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں جسمانی ناخیز افراد کی خصوصی صلاحیتوں پر روشنی ڈالی ۔اس موقع پر فیاض احمد نکا نے تقریب کی صدارت کی جبکہ سابق ڈین و ہیڈ اسکول ایجوکیشن پروفیسر این اے ندیم نے بطور مہمان ذی وقار شرکت کی ۔وہیں تقریب کے آغاز میں ڈین اسکول ایجوکیشن ڈاکٹر سید ظہور احمد نے ایسی تقاریب کی افادیت پر روشنی ڈالی ۔جبکہ پروفیسر ندیم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جسمانی ناخیز افراد کے پاس خصوصی صلاحیتیں ہوتی ہیں ۔اس موقع پر ڈاکٹر فردوس احمدسوفل، اور وی ایم ایس سی محترمہ عالیہ نے شرکت کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا