غزہ پٹی میں یو این آر ڈبلیو اےکے ہلاک ملازمین کی تعداد میں اضافہ

0
0

غزہ،// غزہ پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے مرنے والے ملازمین کی تعداد بڑھ کر 142 ہو گئی ہے۔ تنظیم نے پیر کو یہ اطلاع دی۔
تنظیم نے کہا ’’جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک مزید چھ ساتھی مارے جا چکے ہیں، جس سے یو این آر ڈبلیو اے کے ہلاک ہونے والے ساتھیوں کی کل تعداد 142 ہو گئی ہے‘‘۔
مقامی حکام نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 20,400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا