جی ایل ڈی ایم ڈگری کالج ہیرا نگر نے پوسٹر سازی اور سلوگن لکھنے کے مقابلے کا انعقاد کیا

0
0

طلباء نے متعلقہ عنوانات اور نعروں کے ساتھ چارٹس پر دلکش پوسٹرز بنائے
لازوال ڈیسک
جموں؍؍جی ایل ڈی ایم ڈگری کالج ہیرا نگر میں وکست بھارت @2047- نوجوانوں کی آواز کے بینر تلے انٹرا کالج پوسٹر سازی اور نعرہ تحریر کا مقابلہ منعقد ہوا۔ اس تقریب کا انعقاد کالج کی ڈاکٹر پرگیہ کھنہ قابل پرنسپل کی قابل رہنمائی میں کیا گیا ۔ یہ پورا پروگرام پروفیسر راکیش شرما کی نگرانی میں منعقد کیا گیا جو وکست بھارت مہم کے نوڈل آفیسر تھے۔وہیںطلباء نے جوش و خروش سے اس مقابلے میںحصہ لیا ۔اس موقع پرطلباء نے متعلقہ عنوانات اور نعروں کے ساتھ چارٹس پر دلکش پوسٹرز بنائے۔ ان نوجوان ذہنوں کو آئیڈیاز تخلیق کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھنے کا یہ ایک بہترین موقع تھا۔ اس مقابلے کو ہر کسی نے یکساں طور پر لطف اندوز کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا