کٹھوعہ سے صوبائی سطح پر یوتھ فیسٹیول میں 32 شرکاء حصہ لے رہے ہیں

0
0

32 شرکاء کے دستے کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رنجیت سنگھ نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
لازوال ڈیسک
کٹھوعہ؍؍ ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے جاری کردہ سرگرمیوں کے کیلنڈر کے مطابق جموں میں 22 سے 24 دسمبر 2023 تک ابھینو تھیٹر جموں میں یوتھ فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ہے۔وہیںضلع کٹھوعہ کے 32 شرکاء کے دستے کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رنجیت سنگھ (جے کے اے ایس) نے انٹر ڈسٹرکٹ ڈویژن لیول نیشنل یوتھ فیسٹیول میں میں شرکت کے لیے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔واضح رہے یہ دستہ ڈی وائی ایس ایس او سنیل کمار کی مجموعی نگرانی میںعملے کے اراکین کے ساتھ روانہ ہوا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا