ہندستان اور عالمی تاریخ میں 17 دسمبر کے اہم اور مختصر واقعات

0
0

نئی دہلی، // ہندستان اور عالمی تاریخ میں 17 دسمبر کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
1645۔ مغل بادشاہ جہانگیر کی بیوی نورجہاں کا انتقال۔
1715۔ سکھوں کے گرو بہار بیراگی نے گروداس پور میں مغلوں کے سامنے خودسپردگی کی۔
1907۔ اگیون وانگچک بھوٹان کے پہلے راجہ بنے۔
1914۔ پولینڈ کے لیمانو میں آسٹریلیا کی فوج نے روسی فوج کو شکست دی۔
1914۔ ترکیوں نے یہودیوں کو تل ابیب سے باہر نکالا۔
1929۔ مجاہد آزادی بھگت سنگھ اور راج گرو نے انگریز پولیس افسر سائنڈرس کو گولی ماری۔
1971۔ ہندستان اور پاکستان کے درمیان جنگ ختم۔
1996۔ نیشنل فٹ بال لیگ کا آغاز ہوا۔
2009۔ لبنان کے سمندری ساحل پر کارگو جہاز ڈوبنے سے 40 افراد اور 28000 سے زیادہ مویشیوں کی موت۔
2014۔ امریکہ اور کیوبا نے 55 سال بعد دوبارہ سیاسی تعلقات بحال ہوئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا