مدرسہ غنیة العلوم اخیار پور کا 37 واں سالانہ جلسہ اختتام بذیر

0
0

17طلبہ کی دستاربندی اور 19 طالبات کی ریدہ پوشی
علماءکرام نے اللہ کے بتائے ہوئے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے پر دیا زور
اکرم ملک

بھلیسہ ضلع ڈوڈہ کے مشہور ادارہ جامعہ غنیة العلوم اخیار پور جکیاس بھلیسہ کا37 واں سالانہ جلسہ و ریدہ پوشی اور دستاربندی بہت بڑے عوامی اجتماعی کے دوران اپنے اختتام کو پہنچا۔اس موقع پر جلسہ کی شروعات تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا اور اس دوران مقامی بچوں نے رانگا رنگ پروگرام پیش کر کے جلسہ گاہ میں آئے ہوئے لوگوں کو متاثرہ کیا۔ اس موقع پر ریاست و بیرون ریاست سے آئے ہوئے علماءکرام نے اپنے الگ الگ خطاب میں علماءکرام نے عمتہ مسلمہ پر زور دیا کہ وہ اللہ کے بتائے ہوئے احکامات حضور کے طریقوں اور قرانِ پاک کی دی ہوئی۔ تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا مسلمان اپنے طور طریقہ کو بھول کر غیروں کے طور و طریقوں پر چل رہے ہیں جو مسلمان کو جنت کے بجائے جہنم کی طرف لے جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا مسلمان اللہ کے بتائے ہوئے احکامات حضور کے طریقوں اور قرآن پاک کی دی ہوئی تعلیمات کو بھول چکا ہے اور یہ کہتا ہے کہ ہم غلام ہم غلام ہم محمد کے غلام ہیں مگر دوسری طرف دیکھا جائے تو نماز پڑھنے کے لیے تیار نہیں ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ نے انسان کو دنیا میں جس مقصد سے بھیجا ہے وہ اس مقصد کو بھول چکا ہے جس سے ناکامی کے سیوا کچھ نہیں حاصل ہو گا۔ اسلئے انسان جب تک نہ اللہ کے بتائے ہوئے احکامات حضور کے طریقہ اور قران پاک کی دی ہوئی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارے گا تب تک ناکامی ہی ناکامی ملے گی۔ اس سالانہ جلسہ میں 17 طلبہ اور 19 طالبات کی دستاربندی اور ریدہ پوشی ہوئی جن میں محمد عامر اتو ولد اختر حسین اتو ساکنہ ڈوڈہ محمد یونس اہنگر ولد فروزدین اہنگر ساکنہ چلی ارشاد حسین کسانہ ولد غلام حسین کسانہ ساکنہ کشتواڑ محمد عرفان بٹ ولد محمد شفیع بٹ ساکنہ امرت پورہ نظام ادین شیخ ولد غلام نبی شیخ ساکنہ گونڈو فرید احمد شیخ ولد عبدلغنی شیخ ساکنہ بھدرواہ شبیر احمد کوکا ولد محمد اقبال کوکا ساکنہ منوئی محمد اشفاق کوکا ولد نثار احمد کوکا ساکنہ منوئی مدسر حسین گورسی ولد سیف دین گورسی ساکنہ کاہرہ افشاد احمد کین ولد عبدلمجید کین ساکنہ بونجواہ راشد حسین بٹ ولد غلام حسین بٹ ساکنہ بھٹیاس زبیر احمد شیخ ولد صدر دین شیخ ساکنہ ٹھاٹھری تنویر احمد راتھر ولد شبیر احمد راتھر ساکنہ ڈوڈہ سید محمد سلمان ولد سید محمد اسحاق ساکنہ ڈوڈہ سید محمد طوفیل ولد سید مبارک علی ساکنہ ڈوڈہ شاز علی ولد غلام حسین وانی ساکنہ بیلی شبیر احمد بٹ ولد مشتاق احمد بٹ ساکنہ باتھری شامل ہیں جبکہ طالبات میں ابرو تبسم ساکنہ گونڈو سی نازیہ انجم ساکنہ گونڈو سی ثمیرنہ انجم ساکنہ چنیاس شگفتہ انجم ساکنہ چنیاس نصرت انجم ساکنہ گونڈو سی اقراءبانو ساکنہ چنیاس نازیہ انجم ساکنہ گنڈو سی مسعودہ انجم ساکنہ بھٹیاس صائمہ بانو ساکنہ وانی پورہ نازیہ انجم۔بھٹیاس سعیدہ بانو بیلی چناڑہ شگفتہ بانو بھٹیاس نازیہ بانو ساکنہ گنڈو سی ہاجرہ بانو گنڈو سی سیمرہ بانو بھٹیاس شازیہ انجم ساکنہ گنڈو بی تحسینہ بانو گنڈو سی شازیہ بانو ساکنہ بیلی چناڑہ کوثرہ بانو ساکنہ گنڈو بی قابل زکر ہیں۔ علماءکرام میں مولانا رفائی ڈاکٹر گوتم مفتی نظیر احمد مفتی عنائیت اللہ الحاج برہان القادری الحاج دوست محمد وانی سابقہ ایم ایل اندروال غلام محمد سروڑی و دیگران پروگرام میں موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا