لیبیا میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے گودام پر فضائی حملہ

0
0

یو این آئی
قاہرہ، //(اسپوتنک) دی لیبین نیشنل آرمی (ایل این اے ) نے لیبیا کے طرابلس میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے ایک گودام کو ہدف بناکر ہوائی حملہ کیا۔مقامی میڈیا نے عینی شاہدین کے حوالہ سے یہ اطلاع دی۔اخبار ‘لیبیا رپورٹ’ کے مطابق ا ایل این اے نے ہفتہ کو یہ کارروائی کی، جو ایک گھنٹے تک جاری رہی۔اسپوتنک

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا