ضلع سانبہ میں مسلح افواج کے پرچم کا دن منایا گیا

0
0

این سی سی کیڈٹس فنڈ ریزنگ مہم چلا رہے ہیں،عوام کاگرمجوشانہ تعاون
لازوال ڈیسک
سانبہ؍؍آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ ریزنگ مہم آج ضلع سانبہ میں این سی سی کیڈٹس اور ZSWO سانبہ کے عملے کے ذریعہ شروع کی گئی۔اس مہم کا مقصد شہداء اور سابق فوجیوں کی مدد کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ملک کے شہریوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے کہ وہ ہمارے قومی ہیروز کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا حصہ ڈالیں جو بے لوث طریقے سے قوم کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔سانبہ کے ڈپٹی کمشنر ابھیشیک شرما کو جھنڈا لگا کر مہم کے پہلے شریک ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔اس موقع پر ایس ایس پی بینم توش، اے ڈی سی سامبا سریش شرما کے علاوہ دیگر ضلعی افسران بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا