ابھینو نے سی بی ایس ای نیشنلز میں چاندی کا تمغہ جیتا

0
96

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ رولر ایتھلیٹ اسکیٹنگ کلب جندرہ کے اسپیڈ اسکیٹر ابھینو بخشی نے سی بی ایس ای نیشنل رولر اسکیٹنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا جو گروگرام اسکیٹنگ رنک میں منعقد ہوئی۔انہوں نے 14 سال سے کم عمر کے گروپ میں حصہ لیا اور 1000 میٹر میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ دریں اثناء رینک ریس۔ ریس بہت سخت تھی لیکن ابھینو نے شاندار پرفارمنس دی۔اس موقع پر جندرہ کلب کے ممبران نے ان کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں اہل وطن کے لیے محنت کرنے کا مشورہ دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا