محکمہ ایکسائز نے کٹھوعہ میں چھاپے مار کر بیس لیٹر غیر قانونی شراب اور آسون تباہ کئے

0
0

لازوال ڈیسک
کٹھوعہ محکمہ ایکسائز نے یہاں کٹھوعہ میں چھاپے مار کر بیس لیٹر شراب اور 1500کلو آسون کو تباہ کیا ۔واضح رہے یہ چھاپے شراب اور دیگر منشیات کے کاروباریوں کو حراست میں لینے کیلئے مارے گئے تھے ۔وہیں ایکسائز کمشنر ایم راجو کی ہدایات اور ڈپٹی ایکسائز کمشنر جموں امرجیت کی زیر نگرانی ایکسائز ٹیم نے چک دراب خان، پیرسو چک، لنڈو چک اور لڈوال میں چھاپے مار ے تاکہ غیر قانونی آسون اور شراب کو ضبط کیا جا سکے ۔اس دوران بیس لیٹر غیر قانونی شراب اور 1500کلو آسون جو شراب بنانے کے کام آتا ہے اور صحت کیلئے نہائت ہی مضر کو ضبط کیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا