نائب تحصیلدار سرنکوٹ محمد افضل شاہین کے تبادلہ پر گوجر بکروال ایمپلائیز ایسوسیشن نے کیا الوداعی تقریب کا اہتمام

0
0

منظورحسین قادری

سرنکوٹ؍؍ محمد افضل شاہین نائب تحصیلدار سرنکوٹ کے تبادلہ پر سابق پرنسپل محمد شریف خاکی کے دولت خانہ پرایک تقریب کا انعقادکیا گیااور یہ الوداعی تقریب حاجی رشید الرحمان نائب تحصیلدار بفلیاز کی صدارت میں ہوئی ۔ دوران تقریب گوجر بکروال ایمپلائز ایسوسیشن کے صدر حاجی فاروق نواز نے بولتے ہوئے کہا افضل شاہین صاحب پونچھ کا ایک قیمتی اثاثہ ھے بغیر مذہب وملت رنگ ونسل ذات پات کام کرنا ان کا مقصد اور مشن رہتا ہیاور اپنیفرائض منصبی کے ساتھ انصاف کرتے ہیں تبھی تو آج پونچھ کی سر زمین پر افضل شاہین صاحب کو اس قدر خلوص ومحبت اور عقیدت مل رہی ھیاور عوام پونچھ میں افضل شاہین کے تبادلہ پر ایک کھلبلی سی مچی ھے یہی ایک ایماندار آفیسر کی پہچان اور شان ہیاس دوران ڈاکٹر ایوب بانیا صاحب چیف صلاحکار گوجر بکروال ایمپلائز ایسوسیشن پونچھ نے کہا یقینی طور پر افضل شاہین صاحب نے جسطرح پونچھ کے عوام میں شہرت پائی ہے ۔اسی طرح کشتوار کے ترقیاتی امور اور فلاح وبہبودی کو اپنا مشن بنائیں گیاور پونچھ کا نام روشن کریں گیافضل شاہین صاحب ایک ایماندار،مخلص اور ہمدردآفیسر ہیں تقریب کیصدر ونائب تحصیلدار بفلیاز حاجی رشید الرحمان نے کہابلاشبہ افضل شاہین نے محکمہ مال میں اچھی خاصی شہرت پائی ہے وہ گوناگوں اوصاف کے مالک ہیں ایک نڈر آفیسر ہیں ہمشہ حقائق پر مبنی بات اور کام کرتے ہیں عوامی فلاح و بہبودی ان کا مقصد اور مشن رہتا ہے سیاسی اور بناوٹی سفارشات پر کم یقین رکھتے ہیں سرنکوٹ کے عوام کے دلوں میں کافی بستے اور رستے ہیں ایمانداراور غریب پرور آفیسر ہیں ایسے آفیسر کے تبادلہ سے عوام میں مایوسی ہونا فطری عمل ہیپروگرام کے میزبان و گوجر بکروال ایمپلائز ایسوسیشن حویلی کیصدر شفیق چوہان نے مقررین سے بولتے ہوئے کہا یہ مقام مسرت ھے آج افضل شاہین جو میرے قریبی دوست ہیں ہم سب گوجر بکروال ایمپلائز ایسوسیشن کے اراکین افضل شاہین کے احسان مند ھے جنوں نے تنظیم ھذا کا آئین افضل اینڈ ٹیم کی کاوشوں کی بدولت مرتب کیاگیا ان کو آج میں اور میرے احباب میرے گھر سے اعزاز کے ساتھ کشتوار کے لئیالوداع کر رہے ہیں یہ موقع میرے لئے باعث افتخار ھے خدا کرے ! افضل شاہین صاحب کی جلدی پونچھ میں واپسی ہو جس کا ہم منتظر رہیں گے دیگر جو لوگ اس عزازی والوداعی تقریب میں شامل تھے ان میں سابق پرنسپل شریف چوہان ،شفیق میلو،پٹوارایسوسیش کے ضلع صدرممتازشاہ صاحب ماسٹر محمودصابری ،ماسٹر منظور ،ماسٹرلیاقت ،ماسٹر تنویر،ماسٹرجاوید دیدڑ،ماسٹر مشتاق چوہان،شفیق چوہان جاوید چوہان، خورشید بجران،شیراز احمد،ماسٹر تنویر قابل ذکر ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا