آئی سی آر سی نے غزہ سے 24 یرغمالوں کی رہائی کی تصدیق کی

0
0

غزہ، //انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) نے جمعہ کو غزہ کی پٹی سے 24 یرغمالیوں کی رہائی کی تصدیق کی۔

آئی سی آر سی نے ٹویٹر پر لکھا، ’’ ہمیں 24 یرغمالیوں کی بحفاظت رہائی کی تصدیق کرنے پر خوشی محسوس ہورہی ہے۔” ہم نے دونوں فریقوں کے درمیان ایک غیر جانبدار ثالث کے طور پر اپنا کردار ادا کیا اور انہیں غزہ سے رفح بارڈر تک پہنچا کر اس رہائی میں سہولت فراہم کی۔ ‘‘

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا