بین الاقوامیصفحہ اول میانمار سے 31 ہزار مشتبہ افراد چین لائے گئے بواسطة Editor - نومبر 21, 2023 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بیجنگ، // شمالی میانمار سے شروع ہونے والے اور چینی شہریوں کو متاثر کرنے والے ٹیلی کمیونیکیشن فراڈ کیس میں اب تک کل 31000 مشتبہ افراد کو میانمار سے حراست میں لے کر چین لایا گیا ہے۔ وزارت عوامی سلامتی نے منگل کو یہ اعلان کیا۔ Post Views: 133