16اور 17 نومبر کوجموں شہرمیں پانی کی فراہمی متاثر رہے گی :محکمہ جل شکتی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں // محکمہ جل شکتی نے پرانے جموں شہر اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 16 اور 17 نومبر کو شروع ہونے والے سیٹلی منڈا 500 ایم ایم ڈی آئی اے ریزنگ مینز پر دیکھ بھال کے کاموں کی وجہ سے سپلائی میں خلل کے پیش نظر پانی کا درست استعمال کریں۔ وہیںعام لوگوں کی اطلاع کے لیے یہ ہے کہ سیٹلی منڈا 500 ایم ایم ڈی آئی اے ریزنگ مینز پر کچھ فوری دیکھ بھال کے کاموں کی وجہ سے، پرانے شہر، پنج تیرتھی، کرن نگر، ریہاڑی، جین بازار، موتی بازار، پکا ڈنگا، لنک روڈ، افغان محلہ، ڈوگرہ ہال، کچی چھاونی، استاد محلہ وغیرہ اور ملحقہ علاقوںمیں16 اور 17 نومبر کو پانی کی فراہمی متاثر رہے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا