چیئرمین ویمن کلب میری پہچان سندھیا گپتا مہاراجہ ہری سنگھ ڈوگرہ سمان ایوارڈ 2023 کا انعقاد کریں گی

0
0

سماجی انصاف اور امپاورمنٹ کے وزیر مملکت رام داس اٹھاوالے اس تقریب میںمہمان خصوصی ہوں گے
لازوال ڈیسک
جموں؍؍جموں میں ایک پر وقار تقریب ‘مہاراجہ ہری سنگھ ڈوگرہ سمن’ کا انعقاد کیا جا رہا ہیجومختلف شخصیات کو دیا جائے گا ۔ واضح رہے ایوارڈ تقریب کا اہتمام وومن کلب میری پہچان کی چیئرمین سندھیا گپتا کر رہی ہیں۔سندھیا گپتا نے ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ایوارڈ تقریب کے بارے میں بتایاکہ 16 نومبر کو جموں ہوائی اڈے کے قریب امنترن فارمز میں اعزازی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا اورایوارڈ تقریب میں مختلف نامور شخصیات شرکت کریں گی۔انہوں نے مزیدکہاکہ سماجی انصاف اور امپاورمنٹ کے وزیر مملکت رام داس اٹھاوالے اس تقریب میںمہمان خصوصی ہوں گے۔انہوں نے مزیدکہاکہ اس تقریب میں کئی دیگر شخصیات بھی شامل ہوں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا