ریلیف حاصل کرنے کیلئے جعلی پی آر سی بنائی

0
0

کرائم برانچ جموں نے ملزم کے خلاف چارج شیٹ دائر کی
لازوال ڈیسک
جموں؍؍اقتصادی جرائم ونگ کرائم برانچ جموں نے مقدمہ ایف آئی آر نمبر 06/2020کے تحت ساڑھے چار لاکھ ر وپئے کی ریلیف حاصل کرنے کیلئے جعلی پی آر سی بنانے کے سلسلے میں ملزم کے خلاف جرم میں 158 صفحات کی چارج شیٹ عدالت میں پیش کی۔واضح رہے ملزم موہندر پال سنگھ اور اجیت پال سنگھ (آنجہانی)ولد پیارا لال عرف پیارا سنگھ ساکنہ کروٹانہ کلاں تحصیل آر ایس پورہ حال گاؤں مگر پور تحصیل مصطفی آباد ضلع یمونا نگر ہریانہ کے خلاف مجرمانہ سازش رچنے اور جعلی پی آ ر سی کا انتظام کرنے میں ملوث ہونے کے لیے پی چارج شیٹ دائر کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا