راجوری پولیس نے مفرور ملزم کو گرفتارکیا

0
0

شیراز چوہدری
راجوری؍؍گرفتاریوں سے بچنے والے مفروروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے راجوری میں جموں و کشمیر پولیس نے کالاکوٹ علاقے سے ایک مفرور کو گرفتار کیا مفرور کو ایس ایچ او کالاکوٹ دانش مقبول ڈار کی سربراہی میں پولیس کی ٹیم نے گرفتار کیا۔واضح رہے ملزم محمد یعقوب ولد محمد اسرائیل ساکنہ چین پور تحصیل کالاکوٹ کا رہائشی ہے اور مقدمہ ایف آئی آر نمبر 22/2017 میں ملوث تھا اور اس کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ بھی جاری تھا ۔تاہم پولیس کی ٹیم ملزم کو پکڑنے میں کامیاب ہو گئی جسے گرفتار کر لیا گیا ہے اور اب اسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا