جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

0
0

لازوال ڈیسک

نئی دہلی؍؍جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا