ڈی پی اے پی کشمیری بے گھر افراد اکائی نے مہانوامی اور دسہرہ کی مبارکباد دی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ڈی پی اے پی کشمیری بے گھر افراد اکائی کے لیڈران سنجے دھر صدر، پی ایل پنڈتا چیئرمین، روپ کرشن کول نائب صدر، گوہر رشید وانی ترجمان، راجندر کلم نائب صدر نان کیمپس، راج کمار ٹکو جنرل سکریٹری، ڈیزی مہیلاصدر نے ایک مشترکہ بیان میں عوام کو مہا نوامی اور دسہرہ کی مبارک باد پیش کی ۔پارٹی رہنماؤں نے جموں و کشمیر کے لوگوں کو خاص طور پر اور ہندوستان / بیرون ملک کے لوگوں کو عام طور پر، مہانومی اور دسہرہ کے مبارک باد دی ہے۔ قائدین نے دعا کی ہے کہ یہ تہوار یو ٹی میں امن، خوشحالی، ترقی لے کر آئیں اور سب کو ملکدشمن عناصر کو کچلنے کی ہمت عطا کریں، جو جموں و کشمیر کے اخلاق، ثقافت اور امن کو خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ رہنماؤں نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لیے جذبات کو محفوظ رکھیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا