ظفر اقبال چوہدری و ممتاز چوہدری کا بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر تعینات ہونے پر

0
0

گوجر بکروال ایمپلائز ایسوسی ایشن سرنکوٹ کی اکائی کی جانب سے مبارک بادی
منظور حسین قادری
پونچھ؍؍تحصیل سرنکوٹ کی گوجربکروال ایمپلائز ایسوسیشن کی اکائی نے ظفرچوہدری وممتازچوہدری کو بحثیت اسسٹنٹ پروفیسر تعینات ہونے اور برکت شاہین کی جرمنی کی معروف یونیورسٹی فری میں پی ایچ ڈی کے لئے کووالیفائی کرنے پر مبارک دی اور قابلِ فخر قرار دیااس ضمن میں گوجر بکروال ایمپلائزایسوسیشن کی جانب سے ایک تہنیتی نشست ہوئی جس کی صدارت فاروق کھٹانہ نے کی گوجربکروال کے جنرل سکریٹری فاروق کھٹانہ نے کہا یہ مقامِ مسرت ہے کی مرحوم حاجی عبدالزاق المعروف حاجی شونقی جو ضلع پونچھ میں اپنے مخصوص گوجری فاخرہ لباس سے مشہور ومعروف رہے علمی کم مائیگی کے باوجود گوجری کے علاوہ دنیا کی فصیح وبلیغ عربی بول چال میں بھی کافی مہارت تھی چونکہ انہوں نے کچھ وقت سعودی عرب میں گزارا علمی تجسس کا اس قدر جنون رہا کہ اپنے بچوں کو معیاری تعلیم وتربیت کے لئے اچھے اسکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں کا انتخاب کیا جس کا صلہ ملا کہان کا لخت جگر بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر معاشیات میں تعنیات ہوا ہے ظفر اقبال سے قبل حال ہی میں ممتاز چوہدری بھی دہلی یونیورسٹی میں بحثیت اسیسٹنٹ پروفیسر تعینات ہو چکے ہیں وہاں ہی دوسری جانب گوجر بکروال ایمپلائز ایسوسیشن نیبرکت شاہین کو مبارک دی جنوں نے جرمنی کی معروف یونیورسٹی فری کے لئے کوالفیائی کیا برکت شاہین اس سے قبل جے این یو میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کر رہے تھے برکت شاہین سے قبل ہماری ایک اور بہن واشنگٹن یونیورسٹی میں ہیں اور ایک بھائی کنیڈا کی ایک معروف یونیورسٹی میں ہیں اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے گوجربکروال ایپملائز ایسوسیشن نے کہا خوش آئند بات ہے کہ آج ہمارے طلبا وطلبات خارجی ممالک میں حصول تعلیم کے لئے جارہے ہیں اس دوران تمام اراکین گوجر بکروال نے برکت شاہین،ظفر چوہدری و ممتاز چوہدری کے تئیں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مبارک پیش کی گوجر بکرال ایپملائز ایسوسیشن نے کہا جن کی محنت، کا اعتراف آج گوجر بکروال ایمپلائز ایسوسیشن و پوری برادری کر رہی ہیدیگر جو لوگ اس تہنیتی میٹنگ میں موجود تھے ان میں تحصیل صدر گوجر بکروال ایپلائز ایسوسیشن گلزار سٹیلوی تحصیل صدر سرنکوٹ جنرل سکریٹری الطاف بھٹی ، شفیق میلو، سینئر ہارٹیکلچرآفیسر فاروق چوہدری،سینئر استاد ، شاعر و ادیب یونس انجم ،ڈاکٹر اشتیاق چوہدری، عباس چوہدری، سینئر استاد فاضل نشاط ماسٹر قاسم چوہدری،ماسٹراشفاق چوہدری، ماسٹر احسان چوہدری، نوراحمد انجم، زبیر بھٹی بہترین شاعر،ادیب ومحقق حفیظ الرحمان صفدر،عبدلشکور گورسی اکرام کوہلی، مختار چوہدری جاوید پسوال، خورشید چوہدری،سینئرلکچرار اسحاق فریدی، ضیا الرحمان بھٹی، عبدلرشید بھٹی اشتیاق بھٹی شکور گورسی کنیز عفت، میڈم پروین اختر ،ماسٹر شوکت ،ماسٹر اسلم ،یونس بھٹی ،گلزار میلو ،اسحاق راہی خورشید مقدم ایوب میلو میڈم مصر، میڈم تعظیم اختر، سنیئر ٹیچر میڈم واجدہ پروین، میڈم رفعت جبین، میڈم بدرالنسا میڈ زینب نور ماسٹر نور حسین ، ماسٹرالطاف گورسی ماسٹر لعل حسین بھٹی میڈم الفاں میڈم زرینہ ماسٹر شبیر دیدڑو ماسٹر یونس دیدڑ قابل زکر ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا