اسپورٹس رولر باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر توفیق خان پٹھان اور سیکرٹری عمران خان کے نام کا انتخاب۔

0
0

ناندیڑ۔اسپورٹس رولر باسکٹ بال فیڈریشن (انڈیا) کے صدر کے عہدے پر ڈاکٹر۔ توفیق خان پٹھان کو منتخب کیا گیا ہے۔ڈاکٹر۔ توفیق خان پٹھان کواسپورٹس رولر باسکٹ بال فیڈریشن
(انڈیا) کے صدر کی ذمہ داری دینے پر . انٹرنیشنل ونر میڈل اور کوچ عمران خان نےڈاکٹر توفیق خان پٹھان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے مبارکباد پیش کی۔ڈاکٹر توفیق خان پٹھان کے صدر منتخب ہونے پر کھلاڑی اور ان کے والدین بہت خوش ہیں۔صدر نے کھلاڑیوں اور ان کےوالدین کا شکریہ ادا کیا اور اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ کھلاڑیوں کے مستقبل کے لئے جلد ہی ایک اچھا اقدام جائے گا۔اس کے علاوہ کھلاڑی اوران کے والدین نے عمران خان کو اسپورٹس رولر باسکٹ بال فیڈریشن (انڈیا) کا سیکرٹری بننے پر مبارکباد دی ۔ اس کے علاوہ عمران خان ایک ایسے کوچ ہیں جن کی کوچنگ سے کھلاڑی اور ان کے والدین بہت خوش ہے۔اس کے علاوہ تکنیکی کمیٹی کے عہدے پر سید لئیق، دیوآنند نیمانے، سید نثار (مہاراشٹر)، اجیت سنگھ (ہریانہ)۔ بھارگوا ائیر (گجرات)، سرفراز خان (جموں و کشمیر)، سجیو ایس۔ نائر (کیرالہ) وغیرہ کو بھی منتخب کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا