آزاد نے غزہ کے ہسپتال پرحملے کی مذمت کی

0
0

عالمی کارروائی اور انسانی امداد کی اپیل کی
لازوال ڈیسک

نئی دہلی؍؍ چیئرمین ڈی پی اے پی غلام نبی آزاد نے غزہ میں الاہلی بیپٹسٹ ہسپتال پر حملے کی وجہ سے ہونے والے معصوم جانوں کے المناک نقصان پر انتہائی صدمے اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ وہیںآزاد نے فوری طور پر مربوط عالمی اقدام کی اپیل کی ہے جس کا مقصد بحران کو کم کرنا ہے تاکہ مصیبت اور مصائب کو کم کیا جا سکے اور ساتھ ہی ساتھ غزہ میں انسانی امداد کی ضروری شرائط کو محفوظ بنایا جا سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا