ہندوستان عالمی سطح پر ایک امید کی جگہ : مودی

0
0

نئی دہلی، // وزیراعظم نریندر مودی نے آئی ایم ایف کی ترقی کی پیش گوئی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان عالمی سطح پر ایک امید کی جگہ، ترقی اور اختراع کا ایک پاور ہاؤس ہے مسٹر مودی نے کہاکہ یہ ہمارے لوگوں کی طاقت اور ہنر مندی کی وجہ سے ہے انہوں نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ ہم ہندوستان کی خوشحالی کی سمت اپنے سفر کو جاری رکھیں گے ، اپنی اصلاحات کی رفتار کو مزید قوت بخشیں گے۔

آئی ایم ایف کے ایکس تھریڈس کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛’’اپنے عوام کی قوت اور ہنر مندی کی طاقت سے ہندوستان عالمی سطح پر امید کی جگہ ،ترقی اور اختراع کا پاور ہاؤس ہے۔ ہم ہندوستان کی خوشحالی کی سمت اپنے سفر کو جاری رکھیں گے ،اپنی اصلاحات کی رفتار کو مزید قوت بخشیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا