جموں و کشمیر میں سیاسی آلودگی کیلئے بھاجپا اور پی ڈی پی اتحاد ذمہ دار:آر ایس بلوریہ

0
0

لازوال ڈیسک
جموںکنسورٹیئم انڈین فارمر ایسو سی ایشن کے ریاستی صدر آر ایس بلوریہ نے یہاں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جموں وکشمیرمیں سیاسی آلودگی کیلئے بھاجپا اور پی ڈی پی اتحاد ذمہ دار ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ جب وہ اقتدار میں تھے تب ریاست میں گندگی پیدہ کی اور ریاست کی عوام کیلئے مخلوط حکومت نے کچھ نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ خصوصی طور پر کسانوں کیلئے اتحادی سرکار نے کچھ نہ کیا ۔وہیں تعلیم یافتہ نوجوانوں نے بے روزگاری کا سامنا کیا ،رشوت نے حدیں پار کرلیں اور بے یقینی کی صورتحال بنی رہی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا