راجوری میں نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

0
0

جموں،//جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں اتوار کی صبح نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق راجوری ضلع میں پنچایت گھر کے نزدیک چند مقامی افراد نے نوجوان کی لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو آگاہ کیا۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت 22سالہ موہت کمار ولد بھگوان داس ساکن بریری کے بطور کی ہے۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا