رام بن میں 2 تعمیرات منہدم، 21 کنال جنگلاتی اراضی واگزار کرائی گئی

0
0

لازوال ڈیسک
رام بن// فاریسٹ ڈویژن رام بن نے آج یہاں گاؤں چیولی سینا بھٹی تحصیل پوگل پرستان ،ہیڈکوارٹر اکھیرال فاریسٹ بلاک بھنگارا رینج رام بن میں 21 کنال جنگلاتی اراضی کو 2 تجاوزات سے واگزار کرا لیا۔محکمہ جنگلات کے مطابق محکمہ جنگلات اور فارسٹ پروٹیکشن فورس کی ایک ٹیم نے رینج آفیسر رام بن الطاف حسین وانی کی قیادت میں پولیس کے تعاون سے 21 کنال جنگلاتی اراضی کو دو تجاوزات کے چنگل سے واگزار کروایا اور کمپارٹمنٹ 24/R میں 02 تعمیرات کو مسمار کردیا۔ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ تحصیلدار اکھرال کی موجودگی میں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا