آکاش بائیجز جموں نے شجرکاری مہم کا انعقاد کیا

0
0

NEET، JEE، اولمپیاڈ کے نتائج کا جشن منانے کے لیے 739 پودے لگائے گئے
لازوال ڈیسک
جموں؍؍ ٹیسٹ کی تیاری کی خدمات میں قومی رہنما آکاش بائیجزنے 2023 میں اپنے شاندار نتائج کا جشن منانے کے لیے جموں میں ایک شجرکاری مہم چلائی۔اس دوران ادارے نے نگروٹہ پارک، جموں میں 739 پودے لگائے جہاں مجموعی طور پر ادھمپور اور جموں برانچز کے 739 طلباء NEET، JEE (مین) اور JEE ایڈوانسڈ 2023 کے لیے کوالیفائی کیا۔اس سلسلے میںسنیل کیسر، ڈی وائی ایس پی، آکاش بائیجز کے سینئر اکیڈمک ممبران اور طلباء کے ساتھ کمپنی کے دیگر عہدیداروں کے ساتھ معزز مہمان خصوصی تھے۔ وہیںمقررین نے طلباء کو فطرت اور ماحولیات کی اہمیت سے آگاہ کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا