حکومت ملی، سیاسی قیدیوں کو ریاست سے باہر لے جانے پر روک لگائیں گئے :عمر عبداللہ

0
0

شاہ ہلال
اننت ناگ //مودی نے سال 2014 میں بھی مفتی اور شیخ خاندان کو کشمیر سے الگ کرنے کے نام پر ووٹ مانگا تاہم اسی مودی نے پھر حکومت بنانے کیلئے مفتی سعید سے ہاتھ ملایا، ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے کوکرناگ میں ایک چناوی جلسے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا۔عمر نے کہا کہ اگر حکومت ملی تو وہ سیاسی قیدیوں کو ریاست سے باہر لے جانے سے روکے گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا