فرانس،صدراپنا اعتماد کھو چکے ہیں،انتخابات کا وقت آن پہنچا ہے، کرسٹیان جیکب

0
0

ےو اےن اےن
پیرس۔13اپرےل)فرانس کی ڈیموکریٹ پارٹی کے پارلیمانی گروپ کے صدر کرسٹیان جیکب نے صدر ایمانوئل ماکروں سے کہا ہے کہ وہ عوام کے احترام اور ان کے اعتماد کو بحال رکھنے کے لیے ملک میں عام انتخابات کروائیں۔ اپنے ایک بیان میں کرسٹیان جیکب نے صدر ماکروں کی سیاسی سرگرمیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اقتدار سنبھالتے وقت اہم تبدیلیوں کا وعدہ کیا تھا مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ملکی حالت ابتر ہو گئی ہے اور عوام کا ان پر اعتماد ختم ہو گیا ہے لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ نئے صدارتی انتخابات کے لیے تاریخ مقررکریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا