بنی میں دو روزہ بیساکھی میلے کا ایس ڈی ایم بنی نے کیا افتتاح

0
0

مقامی عوام نے کی شرکت ،ثقافتی پروگرام کا بھی ہوا اہتمام
لازوال ڈیسک
بنیبساکھی کے تہوار کے پیش نظر یہاں بنی میں دو روزہ تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے وہیں تہوار کا افتتاح ایس ڈی ایم بنی جوگندر سنگھ جسروتیہ نے کیا ۔اس موقع پر تحصیلدار بنی رومیش چندر، بی ڈی او بنی اکھل سدھوترہ، بی ای، او بنی اور سیکٹورل آفیسران اور ایک بڑی تعداد میں عوام موجود تھے۔واضح رہے اس تقریب کا اہتمام یہاں بیساکھی اتسو سمیتی بنی اور جموں و کشمیر اکیڈمی آف کلچر اینڈ لنگویجز کے اشتراک سے ہوا جس میں مقامی عوام نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی ۔اس موقع پر ایک ثقافتی پروگرام کا بھی اہتما م کیا گیا جس میں فنکاروں نے اپنے کلام سے سامعین کو نوازہ اور سامعین نے خوب سراہا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا