سیاچن سیکٹر میں لداکھی کسان جوان وگیان میلے اہتمام

0
0

بریگیڈ کمانڈر بریگیڈ رہمانشو ہٹکرنے کیا افتتاح
لازوال ڈیسک
لیہہ //ڈی آر ڈی او کے ڈیفنس انسٹی ٹیوٹ آف ہائی ایلٹیٹیوڈ ریسرچ سینٹر آج یہاں 27 اگست 2023 کو سیاچن سیکٹر میں اپنے ڈیٹ پرتاپور میں 29 ویں لداخی کسان جوان وگیان میلے کا اہتمام کیا۔ وہیںمیلے کا افتتاح بریگیڈ کمانڈر بریگیڈ رہمانشو ہٹکر نے پروفیسر ایس کے مہتا، وی سی لداخ یونیورسٹی، جی آر پی کیپ ایس کے یادو، ایس ٹی این سی ڈی آر تھوائس، ڈاکٹر او پی چورسیا، ڈائرکٹر ڈی آئی ایچ اے آر اور کرنل منگل سنگھ، آفیسر انچارج کی موجودگی میں کیا۔واضح رہے اس میلے کا بنیادی مقصد مقامی آبادی اور مسلح افواج میں ڈہارکی تیار کردہ مختلف زرعی جانوروں کی ٹیکنالوجیز کے بارے میں بیداری پھیلانا تھا۔ اس موقع پر ترقی پسند کسانوں اور فوجی یونٹوں کو بھی ان کی متعلقہ جگہوں پر قابل ستائش کوششوں پر مبارکباد دی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا