جموں کو آلادگی اور گندگی سے بچانے کیلئے کیا عزم
لازوال ڈیسک
جموںٹیم ضلع لیگل سروس اتھارٹی جموں نے محکمہ سیاحت کے اشتراک سے نواتروں اور بیساکھی کے تہوار کے دوران باغ بہو میں ایک اہم بیداری پروگرام کا اہتمام کیا جس میں عوام کو لوک عدالتوں، ثالث ماحولیاتی قوانین اور جموں میں سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کے متعلق اہم جانکاری فراہم کی گئی ۔اس موقع پر مقامی عوام اور فنکاروں نے جموں کو آلودگی، مومی لفافوں اور گندگی سے بچانے کا عزم کیا ۔