چین کے ہیبی میں بارش سے متعلقہ آفات میں 29 افراد ہلاک، 16 لاپتہ

0
0

شیجیازوانگ، //چین کے ہیبی صوبے میں حالیہ بارشوں سے متعلق آفات میں 29 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہیں۔

مقامی حکام نے جمہ کو بتایا کہ صوبہ ہیبی میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والی آفات میں جمعرات تک 29 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بارشوں کے باعث لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا