تلنگانہ سکریٹریٹ کا محاصرہ کرنے اے آئی ایس ایف کی کوشش

0
0

حیدرآباد 9اگست(یواین آئی)تعلیم کے شعبہ کے مسائل کو حل کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے طلبہ تنظیم نے تلنگانہ کے سکریڑیٹ کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی جس سے کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی۔اے آئی ایس ایف نے اس احتجاج کی اپیل کی تھی۔پولیس نے سکریٹریٹ کی سمت جانے کی کوشش پر انہیں روک دیا۔ پولیس اور اے آئی ایس ایف کے احتجاجیوں کے درمیان بحث وتکرار ہوگئی جس سے کچھ دیر کے لیے کشیدہ صورتحال پیدا ہو گئی۔ احتجاجیوں نے کہا کہ ان کی جدوجہد اس وقت تک نہیں رکے گی جب تک شعبہ تعلیم کے مسائل حل نہیں ہوتے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری مسائل حل کرے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا