کپواڑہ میں درانداز گرفتار: فوج

0
0

سری نگر، 06اگست(یو این آئی) شمالی کشمیر کے ٹنگڈار سیکٹر میں فوج نے ایک شخص کو مشکوک حالت میں گرفتار کیا ہے۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کے روز ٹنگڈار سیکٹر میں فوج نے ایل او سی پار کرنے کے دوران ایک شخص کی گرفتاری عمل میں لائی ۔
انہوں نے بتایا کہ گرفتار شخص سے پوچھ تاچھ شروع کی گئی وہ کس طرح سے سرحد عبور کرکے بھارتی حدود میں داخل ہوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا