حیدرآباد میں بارش۔جی ایچ ایم سی کو 200سے زائد شکایات

0
0

حیدرآباد19جولائی (یواین آئی)شہرحیدرآباد میں بارش سے متعلق گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کو 200سے زائد شکایات موصول ہوئی ہیں۔ 250 سے زائد علاقوں میں نالوں میں پانی جمع ہونے کی شکایات موصول ہوئیں۔ سب سے زیادہ 4.6 سنٹی میٹر بارش میا ں پور میں ریکارڈ کی گئی۔ شیخ پیٹ، جوبلی ہلز میں 4.1 سنٹی میٹر، مادھاپور میں 3.7 سنٹی میٹر، کرشنا نگر میں 3.5 سنٹی میٹر، چارمینار میں 3.3 سنٹی میٹر اور وجئے نگر کالونی میں 32 سنٹی میٹر بارش ہوئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا