مولاناسخی خان راٹھور نے سویڈن حکومت کی سخت الفاظ میں مذمت کی

0
0

کہاکہ قران مقدس کی بے حرمتی ہم ہرگز برداشت نہیں کریں گے
لازوال ڈیسک
جموں؍؍حیدر پورہ جامع مسجد جانی پور جموں میں جمعہ کے موقع پ مولانا محمد سخی خان راٹھور جنرل سیکریٹری آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام جموں وکشمیر نے اپنے خطاب میں سویڈن حکومت کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ قرآن کریم کی بے حرمتی ہرگز برداشت نہیں جائے گی راٹھور نے اپنے بیان میں مرکزی حکومت کو بھی ucc لانے پر سخت الفاظ میں کہا ہندوستان کا جو قانون ہے مذہبی آزادی کے ساتھ زندگ?ی گزارنا ہم اس پر عمل پیرا ہیں کوئی بھی کالا قانون لانا چاہے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں جو بات شریعت سے ٹکرائے گی اسے ہرگز منظور نہ کیا جائے گا مصوف نے اپنے بیان میں ہماچل اترا کھنڈ اترپردیش مدھیہ پردیش راجٹھان میں چل رہے مذہبی تناو پر حکومت سے کہا شرپھیلانے والوں کی خبر لی جائے مزید اس وقت نیشل میڈیا جو خرافات پھیلا رہی ہے اسے بند کیا جائے اس سے ملک بدنام ہوتا ہے اور ملک کو بدنام کرنے میں نیشنل میڈیا سب سے زیادہ خرافات کا کام کر رہی ہے مصوف نے بتایا بھائی چارہ ملک کو ترقی دے سکتا ہے ملک کو ترقی کی راہ پر لانے کے ل?ے لہذا جو لوگ مذہب کو برا کہتے ہیں ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے مزید جو لوگ میڈیا پر آکے دھمکی دیتے ہیں جن سے نفرت کا ماحول بنتا ہے مرکزی حکومت کی ذمہ داری ہیکہ ایسے لوگوں پر لگام لگائے ملک میں دہشت گردی کرنے والوں کو نہ بخشا جائے چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا