لداخ میں ٹرک سڑک سے پھسلنے سے گاندربل کے 2 رہائشی ہلاک

0
0

لداخ میں ٹرک سڑک سے پھسلنے سے گاندربل کے 2 رہائشی ہلاک

لازوال ڈیسک

گاندربل// جمعہ کی صبح لداخ کے نیمو کے قریب ایک ٹرک سڑک سے پھسل جانے سے دو افراد کی موت ہو گئی.

 اطلاعات کے مطابق ٹرک آج صبح تقریباً 4 بجے نیمو کے

قریب سڑک سے پھسل گیا اور اس واقعہ میں گاندربل کے رہائشی ٹرک کے مالک ظہور احمد وانی (50) کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جب کہ اس کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔

 ان کا کہنا تھا کہ زخمی کو اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ بھی دوران علاج دم توڑ گیا جہاں متوفی کی شناخت گاندربل کے شاہنواز احمد صوفی کے طور پر کی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا