ٹمپوں کی ٹکر سے خاتون زخمی ،خستہ حال سڑک حادثہ کی وجہ تسمیہ

0
0

ریاض ملک
منڈی؍؍تحصیل منڈی کے مین پل کے قریب ایک ٹاٹامیجیک کی ٹکر میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ ٹاٹامیجک زیر نمبر jk12c5004 کی ٹکر سے زخمی ہونے والی خاتون کی شناخت گلشن اختر زوجہ غلام محمد عمر 35سال ساکنہ اعظم آباد کے طور کی گئی ہے۔ جس کو غلام احمد میموریل سب ضلع ہسپتال منڈی میں بنیادی علاج ومعالجہ کے بعد راجہ سکھ دیو سنگھ ہسپتال پونچھ ریفر کردیاہے۔ڈاکٹروں نے زحمی خاتون کی حالت تسلی بخش قرار دیتے ہوے کہاکہ چوٹیں شدید ہیں۔لیکن قابل علاج ہیں۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا