کھیلوں میں با سکٹ بال ، والی بال ، فٹ بال ، ہینڈ بال ، کبڈی ، ہاکی ، شوٹینگ ، اور دیگر کھلیں شامل :شفقت وٹالی
لازوال ڈیسک
جموں؍؍آج یہاں پولیس ہیڈ کواٹر جموں میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوئی ۔ جس میں سال 2017میں منعقد ہونے والے انٹر بٹالین ٹورنمنٹ کے تعلق سے پیغام دیا گیا ۔ جبکہ اس موقع ڈی ۔آئی ۔جی اے ۔پی شفقت وٹالی کے علاوہ دیگر کمانڈٹ بھی شامل رہے ۔ واضح رہے کہ یہ مقابلہ جات 2دسمبر سے شروع ہو کر 7دسمبر تک چلیں گئے ۔ جس میں مختلف کھیلوں کے تحت مقابلے منعقد ہونگے ۔ جن میں با سکٹ بال ، والی بال ، فٹ بال ، ہینڈ بال ، کبڈی ، ہاکی ، شوٹینگ ، اور دیگر کھلیں شامل ہیں اور کئی پولیس اہلکاران ، و آفیسرانان کھیلوں میں شمولیت کر رہے ہیں ۔تاہم یہ مقابلے گلشن گرائونڈ، یو نیو ورسٹی گرائونڈ، حاکو اسٹڈیم ، جیم کمپلکس ، پی ۔ایچ ۔کیو ، سی ۔ٹی ۔سی سنجواں وغیرہ میں منعقد ہو نگے ۔ اور ناک آوٹ بیس پر کھیلیں جائے گئے ۔