سب ڈویژن درماڑی کی تحصیل تھرو کی پنچایت کینٹھی پلڑ

0
0

پرائمری سکول کی عمارت گزشتہ کئی برسوں سے تشنہ تکمیل
شوکت پرواز
درماڑی//سب ڈویژن درماڑی تحصیل تھرو کی پنچایت کینٹھی پلڑ موبائل پرائمری اسکول کی عمات جو کہ پچھلے دس سالوں سے بنی ہے لیکن تاہنوز تشنہ تکمیل ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے بچوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں پر ایک استاد ہیں وہ بھی کبھی سکول کو کھولتا ہے۔ جس سے ہمارے لڑکوں کی زندگی پر برا اثر پڑ رہا ہے اسی سلسلے میں لوگوں نے لازوال سے بات کرتے ہوئے کہا اگر دس سال سے یہ عمارت بنی ہوئی ہیں تو ابھی تک بھی ادھورا کام کیوں رکھا گیا ہے۔ایک استاد ہے وہ بھی کبھی کبھی آتا ہیں اس کی وجہ سے ہمارے بچوں کی زندگی تباہ ہو رہی ہیں۔ ہم نے زیڈ یو صاحب تک بھی یہ بات پہنچائی اور زون آفیسر تک اس کے باوجود بھی ہماری بات پر کوئی دھیان نہیں دیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا