لدھےانہ کے علماءاور مجلس احرار اسلام کی تحفظ ختم نبوت کے لئے قربانےاں قابل تحسےن ہےں

0
0

ندوة العلماءلکھنوءکے مہتمم ڈاکٹر مولانا سعےد الرحمن اعظمی کا نائب شاہی امام سے اظہار خےال
لازوال ڈیسک
لدھےانہ مولانا جاوےد ندوی کی دعوت پر تعلےمی بےدار ی کانفرنس کی صدارت کرنے پہنچے جامعہ ندوة العلماءلکھنوءکے مہتم مشہور عالمی اسلامی شخصےت حضرت مولانا ڈاکٹر سعےد الرحمن اعظمی سے مجلس احرار اسلام کے قائد و پنجاب کے نائب شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھےانوی نے خصوصی ملاقات کی اور اپنی تحقےقی کتا ب ”قافلہ علم و حرےت“علمائے لدھےانہ کی تےن سو سالہ اسلامی ملی علمی اور تحرےک آزادی کی تارےخ حضرت کو پےش فرمائی ، اس تحقےقی کتاب کو دےکھتے ہی حضرت مولانا سعےد الرحمن اعظمی نے کہا کہ ےقےنا اس سفر مےں ےہ اےک قےمتی تحفہ ہے ، مولانا نے کہا کہ مجاہد آزادی رئےس الاحرار حضرت مولانا حبےب الرحمن لدھےانوی مرحوم کی عظےم الشان شخصےت سے کون اہل علم واقف نہےں ہے ، انہوں نے کہا کہ اس پورے خانوادے علمائے لدھےانہ اور مجلس احرار اسلام کی عقےدہ ختم نبوت کے تحفظ کےلئے قربانےاں قابل تحسےن ہےں ، حضرت مولانا سعےد الرحمن صاحب نے نائب شاہی اما م مولانا محمد عثمان ررحمانی لدھےانوی کو دعاﺅں سے نوازا اور شےر اسلام حضرت مولانا حبےب الرحمن ثانی لدھےانوی کی طبےعت بھی معلوم کی ، اسی دوران نائب شاہی امام نے مختصر رئےس الاحرار حضرت مولانا حبےب الرحمن لدھےانوی اول مرحوم اور مفکر اسلام حضرت مولانا سےد علی مےاں ندوی ؒ کے درمےان حضرت اقدس مولانا شاہ عبد القادر رائپوری کی نسبت سے پےدا ہوئی محبت کے تعلقات کا اپنی کتاب مےں کئے گئے تفصےلی ذکر دکھےا اور علمائے لدھےانہ کے ندوة العماءکے ساتھ تعلقات پر خوشی کا اظہار کےا ۔

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا