ضلع کے 12سرکاری طبی مراکز کو رےاستی سطح کا”کاےاکلپا“اےوارڈ

0
0

ےو اےن اےن
بےدر// سرکاری اسپتال مےں انسانی بنےادوں پر ”کاےاکلپا“ تقرےبات ہوتی ہےں۔ سال 2018-19کے لئے ضلع بےدر کے 12سرکاری طبی مراکز کو رےاستیسطح کے ”کاےاکلپا“ اےوارڈ کے لئے نامزد کےاگےاہے۔ دےہی علاقوں مےں ہلی کھےڑ(کے) کے پی اےچ سی سنٹر اور شہری علاقوں مےں بےدری کالونی شہر بےدر کے پی اےچ سی سنٹر کو اعزاز دےاگےاہے۔ اسی طرح دھنورا(ےس) ، تھانہ کشنور، چنتاکی، ڈاورگاو¿ں، گھوڑواڑی، لاڈونتی، کلکورا پی اےچ سی سنٹر ، سنت پو ر، راجےشور اور کمل نگر سمودائے طبی مرکز کو اےوارڈ دےنے کی بات ضلع صحت اور خاندانی بہبود کے ڈاکٹر اےم اے جبار نے اےک پرےس نوٹ مےں بتائی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا